View 360 جمعہ 08 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سعودی صحافی جمال خشوگی کو کس نے مارا، ٹرمپ انتظامیہ جواب دے سینیٹ کا مطالبہ۔ گوانتانامو جیل میں قید دو پاکستانی بھائیوں کی کہانی اور صوبہ بلوچستان کے ننھے فٹ بالر احسان اللہ کی چھوٹی سی خواہش۔