View 360 - جمعہ 1 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، صدر ٹرمپ افغانستان سے فوج واپس بلانے کے لئے تیار مگر سینیٹ منصوبے سے متفق نہیں۔ چین کی معشیت میں ترقی کی رفتار تیس سالوں کی کم ترین سطح پر اور امریکہ میں کرکٹ کے فروغ میں پاکستانی آگے آگے۔