View 360 - جمعہ 10 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، بھارت کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ پر تشدد کو پانچ دن گزرنے کے بعد بھی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، احتجاج اب بھی جاری اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی کا اثر پاکستانی کشمیر کے کسانوں پر بھی۔