View 360- جمعہ 17 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: کیا امریکہ اور ایران کی جنگ کا خطرہ ٹل رہا ہے؟ صدر ٹرمپ کی نئی مجوزہ امیگریشن پالیسی کا پاکستانیوں پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟ ویورشپ کے ریکارڈ توڑنے والی ٹی وی سیریز ’گمیز آف تھرونز‘ کے مداح ناراض کیوں ہیں۔ جانیے ’ہالی ووڈ ہائی لائٹس‘ میں