View 360 ۔ منگل 26 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے پروگرام میں امریکہ کا گولان ہائٹس پر مکمل اسرائلی کنٹرول تسلیم کرنا، پالیسی میں تبدیلی کیوں؟ نیو زی لینڈ کی مساجد پر حملوں کے بعد نیو یارک میں مسلم کمونیٹی چوکس اور امریکیوں کو اردو زبان بولنا کیسا لگتا ہے؟