View 360 - پیر 20 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: جنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہو گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، بھارت کے انتخابی میدان میں اترنے والے معروف کھلاڑی کیا بازی مار سکیں گے؟ اور امریکی ریاست میساچیوسٹس کا ایک چرچ جہاں جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے۔