View 360 - بدھ یکم نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کراچی میں ٹرانسجنڈر افراد کی زندگی کیسی ہے؟ آن لائن شاپنگ کی مقبولیت کا مقابلہ بڑے بڑے سٹورز کیسے کر سکتے ہیں اور ملاقات پاکستان کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے میں کوشاں ایک آرٹسٹ سے۔