View 360- منگل 4 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: امریکی صدر کا دورہ برطانیہ، شاہی استقبال اور مظاہرے ایک ساتھ؛ اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کا منصوبہ کہاں کھڑا ہے؟ اور امریکہ میں آج عید کا دن، مختلف مذاہب کی مشترک قدریں کیا سکھاتی ہیں۔