View 360 - جمعرات 17 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں قیام امن کی کوششیں، کیا طالبان بھی اس عمل میں ساتھ چل رہے ہیں؟ امریکی تاریخ میں وفاقی حکومت کے طویل ترین شٹ ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کے لیے ایک پاکستانی کے ریسٹورنٹ میں مفت کھانا۔ ورزش اور ہنسنا صحتمند رہنے کے لیے ضروری، تو کیوں نہ دونوں کو ساتھ ملا لیا جائے؟