View 360 - بدھ 20 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی سے خصوصی گفتگو، روایتی میڈیا کے بعد اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا سے بھی نالاں اور ماحول کے تحفظ کے لئے امریکہ میں طالب علموں کا احتجاج۔