View 360 - جمعہ 29 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، انتخاب جیتے میں روس سے مدد لینے کا الزام ثابت نہ ہونے کے بعد صدر ٹرمپ کے مخالفین پر حملے تیز، عورت پر تشدد کیسی نفسیات کی پیداوار ہے؟ اور واشنگٹن میں بہار کا استقبال چیری بلاسم فیسٹیول کے ساتھ۔