View 360 - بدھ 3 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں: نیٹو کے ستر سال مکمل، نیٹو اتحاد کو درپیش چیلینجز پر ایک نظر، امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد افغانستان میں امن کے لئے پرامید اور لاہور چڑیا گھر کے وہ رہائشی جو ہجوم میں بھی تنہا ہیں۔