View 360 - جمعرات 07 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش کی شکست کا جلد اعلان کیا جائیگا۔ فریڈم ہاؤس کے مطابق امریکی جمہوریت کی بقا کو صدر ٹرمپ کی موجودگی سے خطرہ لاحق ہے، دوست ممالک سے ملنے والے ڈالرز پاکستان کو کہاں تک بیل آؤٹ کر سکتے ہیں۔