View 360 - بدھ 16 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں۔۔۔کبھی روس کے لئے کام نہیں کیا، امریکی صدر کو یہ کیوں کہنا پڑ رہا ہے۔؟ شعبہ صحافت میں امریکی طالب علموں کی بڑہتی ہوئی دلچسپی، اور مردان کی مدیحہ گل، جو کرکٹ کا میدان مار رہی ہے۔