اسلام آباد میں نایاب کاروں کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تاریخی اور نایاب کاروں کی سالانہ نمائش منعقد ہوئی۔ اس بار نمائش میں گزشتہ برسوں کی نسبت نہ صرف گاڑیوں کی تعداد زیادہ تھی بلکہ مقامی اورغیر ملکی افراد نے بھی زیادہ بڑی تعداد میں شرکت کی۔