ورجینیا کا ریپیئر کیفے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں اکثر خراب چیز کو ٹھیک کروانے پر زیادہ پیسے لگ جاتے ہیں۔ اسی لیے بہت سے لوگ ریپیئر کرانے کے بجائے چیز ہی پھینک دیتے ہیں۔ اب ملک بھر میں ریپیئر کیفے نمودار ہو رہے ہیں جہاں لوگ ٹوٹے ہوئے سامان کی مرمت کرنا سیکھتے ہیں اور مل جل کر کمیونٹی کو بہتر بنانا بھی۔ عائشہ خالد کی رپورٹ۔