پاکستانی شہریوں کیلئے امریکی ویزوں پر ممکنہ پابندی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سے ہر سال بڑی تعداد میں سیاحت، تعلیم اور کاروبار کیلئے شہری امریکہ کا رخ کرتے ہیں۔ مگر امریکہ پاکستان پر ویزوں کے اجرا سے متعلق پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان اپنے قوانین کے تحت معاملات حل کر رہا ہے۔