انڈی پنڈنس ایوینو - طالبان کے خلاف پاک افغان قیادت متحد

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں علہدگی پسندوں اور ٹی ٹی پی کو افغانستان کے راستے بھارت کی مدد حاصل ہے۔ ہارون رشید پاکستان اور افغان قیادت یہ جان چکی ہے کہ ان کا دشمن مشترکہ ہے۔ اب دونوں ملک مل کر اس کا مقابلہ کریں گے۔ خادم حسین بلوچ علہدگی پسندوں، طالبان اور فرقہ وارانہ دہشت گردی سے مختلف طریقوں سے نمٹا جائے گا