افغانستان کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ سے گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ Tadamichi Yamamoto نے وائس آف آمریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ پائدار امن کے لیے باغیوں سے سنجیدہ مزاکرات کرنے ہوں گے اور خطے کے ہمسایہ ملکوں کو اعتماد میں لینا ہوگا۔