پیر 29 جون کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس افسر سمیت تین افراد ہلاک، چاروں حملہ آور بھی مارے گئے، علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے ذمے داری قبول کر لی اور افغانستان کے صوبے ہلمند میں بم دھماکے، 25 افراد ہلاک، پندرہ زخمی۔