بدھ، 21 جولائی 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلمان برادری کو عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے؛ امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ساتھ جون 2018 میں طے پانے والے معاہدے کے تقاضے پوری کرنے کی مسلسل کوششوں کو تسلیم اور اس کی حمایت کرتا ہے؛ پاکستان میں ٹک ٹاک پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی ہے؛ روس نے کہا ہے کہ طالبان "سیاسی تصفیے" کے لیے تیار نظر آتے ہیں اور پاکستان کے ممتاز صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی بدھ کو لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔