وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 25 مئی 2022

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں منگل کو بے دریغ فائرنگ میں 19 بچے اور 2 بالغ افراد ہلاک ہو گئے؛ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد شہر سیل کر دیا ہے اور قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔