بدھ 2 دسمبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور جرمنی کی دوا ساز کمپنیوں نے کہا ہے کہ برطانیہ نے ان کی تیار کردہ کرونا ویکسین کی ہنگامی بنیاد پر استعمال کی اجازت دے دی ہے؛ امریکہ کے اٹارنی جنرل ولیم بار نے کہا ہے کہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے کوئی شواہد نہیں ملے؛ آذربائیجان کے فوجی دستے منگل کے روز اس آخری ضلعے میں داخل ہو گئے جسے آرمینیا نے امن معاہدے کے تحت خالی کیا ہے اور پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7.2 فی صد اضافہ۔