پیر، 11 جنوری 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کوششیں، پیر کو قرارداد پیش کرنے کا عندیہ؛ امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ چک شومر نے خبردار کیا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے اور انڈونیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ریڈار سے غائب ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔