جمعہ، 22 جنوری 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں اگلے ماہ تک کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے بڑھ سکتی ہے؛ امریکہ دنیا میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اب تک چار لاکھ 10 ہزار سے زائد اموات اور دو کروڑ 46 لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالیہ شدید برف باری کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔