جمعہ 10 جولائی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار ہوگئی، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ ہے اور امریکہ نے پی آئی اے کا پاکستانیوں کو وطن واپس لے جانے کے لیے پروازیں چلانے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔