جمعہ، 23 جولائی 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

ٹوکیو اولمپکس کا افتتاح ایک سال کی تاخیر کے بعد باضابطہ طور پر جمعہ کے روز ہو گیا ہے؛ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے اپنے دو روزہ دورے میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے دو طرفہ معاملات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیالات کریں گے؛ افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ہرات کے کرخ ضلع کا قبضہ طالبان سے واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے اور عراق کا ایک اعلی سطحی وفد جمعے کو بائیڈن حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ کر رہا ہے جس سے عراق میں امریکہ کا جنگی مشن ختم ہو جائے گا۔