جمعہ 22 مئی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ، کم از کم 32 افراد ہلاک، پاکستان کا امریکہ کو سرجیکل ماسک اور حفاظتی لباس کا عطیہ، پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک روز میں سب سے زیادہ 50 اموات، کیسز کی تعداد 50 ہزار سے زیادہ اور حکومت پنجاب نے شاپنگ مالز اور بازاروں کو رات 10 بجے تک کھلنے کی اجازت دے دی