جمعہ 29 مئی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہوگئی، پاکستان کا بھارت کی طرف سے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو جواز بناکر کارروائی کرنے کا خدشہ اور پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 39 اموات، کیسز کی مجموعی تعداد 61 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔