جمعہ 20 نومبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 کا آخری نتیجہ بھی آگیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن ریاست جارجیا میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں؛ امریکہ میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے دعوٰی کیا ہے کہ اس نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔