جمعہ 16 اکتوبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا پہلا 'پاور شو'، جلسے میں قافلوں کی آمد جاری؛ افغانستان میں نیٹو افواج کے زیر استعمال فوجی جیپیں لے جانے والے ٹرکوں پر پشاور کے نزدیک قبائلی ضلعے خیبر کے علاقے باڑہ میں حملہ اور افغانستان میں لشکرگاہ کی لڑائی میں سکون لیکن دوسرے صوبوں میں حملے جاری، متعدد شہری ہلاک۔