جمعہ 25 ستمبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں 11 پاکستانیوں کے مبینہ پراسرار قتل کی تحقیقات کے لیے ملک بھر سے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں؛ سانحہ اے پی ایس پر بننے والی جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ کے حکم پر عام کردی گئی ہے اور پاکستان میں کرونا کے شکار مزید سات مریض دم توڑ گئے جب کہ 798 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔