نیوز بلیٹن 2021-06-12

Your browser doesn’t support HTML5

میانمار کی ایک عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو دو مقدمات میں چار سال قید کی سزا سنا دی ہے؛ پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کو ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے موثر حکمت عملی قرار دیا ہے اور بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ شورش کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں کم از کم 12 عام شہری اور ایک اہل کار ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔