وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 جنوری 2022

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک عبادت گاہ میں یرغمال بنانے کی تحقیقات کے سلسلے میں برطانیہ میں پولیس نے اتوار کو دو افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا؛ افغانستان میں شدید برف باری اور طوفان کے بعد پیر کو سالنگ پاس کو ٹرکوں کے لیے بند کر دیا گیا اور متحدہ عرب امارات میں حکام نے پیر کو کہا کہ ایک ممکنہ ڈرون حملے میں ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے توسیعی حصے پر موجود تین آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئےجس میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔