پیر، 18 جنوری 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس سے قبل انہوں نے اپنے عہدِ صدارت کے پہلے روز کیے جانے والے ایگزیکٹو احکامات کو حتمی شکل دے دی ہے؛ صدر کی حلف برداری پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر واشنگٹن ڈی سی سمیت ملک بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور امریکہ میں آج انسانی حقوق کے علم بردار مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا دن منایا جا رہا ہے۔