پیر یکم جون کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاج جاری، واشنگٹن ڈی سی سمیت کئی شہروں میں کرفیو اور بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں پر جاسوسی کا الزام، ناپسندیدہ قرار دے کر ملک سے نکل جانے کا حکم۔