پیر، 27 ستمبر 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان حکومت نے اتوار کو غیر ملکی ایئرلائنز سے کابل کے لیے تجارتی پروازیں دوبارہ شروع کے لیے کہا ہے؛ پاکستان نے افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے؛ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغان طلباء کے لیے 100 وظائف اور افغانستان کو 10 کروڑ روپے کے امدادی سامان کی پیشکش کی ہے؛ پیر کو برطانیہ کے کئی شہروں میں پیڑول پمپ تیل کی عدم دستیابی سے بند ہو گئے۔