وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 23 مئی 2022

Your browser doesn’t support HTML5

صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ اس کے دفاع میں آگے آئے گا؛ آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط پر جاری مذاکرات میں شرکت کے ہے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دوحہ گئے ہیں اور عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یہ بات یقینی ہے کہ عالمی وبا کووڈ۔19 ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔