جمعرات، 29 اپریل 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

صدر جو بائیڈن کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب معیشت، معاشی مساوات اور گن کنٹرول سمیت کئی اقدامات کا اعادہ؛ ری پبلکن سینیٹر ٹم اسکاٹ نے صدر بائیڈن کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن قوم کو متحد کرنے میں ناکام رہے اور پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ریکارڈ ترسیلات زر پاکستان آئی ہیں۔