جمعرات، 8 اپریل 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کو اسلام آباد سے کابل لے جانے والا طیارہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر واپس اسلام آباد آ گیا؛ افغانستان اور قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ غلام خان کو باقاعدہ طور پر کراچی کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے کھول دیا گیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن اور اٹارنی جنرل میریک گارلینڈ جمعرات کو امریکہ میں گن کنٹرول سے متعلق نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کریں گے۔