جمعرات، 22 جولائی 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پنٹاگان کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان کے آدھے سے زیادہ ضلعی مراکز پر کنٹرول ہے؛ افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز جلد ہی طالبان کے قبضے والے ضلعی مراکز کی واپسی کے لیے آپریشن شروع کریں گی؛ امریکہ نے بدھ کے روز غیر ضروری سفر کے لئےکینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ مشترکہ زمینی سرحدوں کی بندش میں 21 اگست تک توسیع کا اعلان کیا ہے اور شمالی صوبہ گلگت بلتستان نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا ہے۔