جمعرات 30 جولائی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں عدالت کے اندر توہین مذہب کے ملزم کے قتل پر امریکہ کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار، عازمین حج نے ماسک پہن کر اہم رکن وقوف عرفات ادا کیا، افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکہ کے اعلیٰ ترین مصالحت کار زلمے خلیل زاد کی افغان رہنماؤں سے ملاقات، فرانس کی طرف سے بھارت کو پانچ رافیل طیارے دیے جانے پر پاکستان کا اظہار تشویش، پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر مبنی دو بل کثرت رائے سے منظور اور برازیل نے کرونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں میں اضافے کے باوجود غیر ملکیوں پر سفری پابندی ختم کردی۔