جمعرات، 10 جون 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کا معیشت کو استحکام دینے کا پروگرام کامیاب رہا ہے اور اب ترقی کے حصول کی طرف پیش قدمی کی جائے گی؛ افغانستان میں عسکریت پسندوں اور حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے، متحارب فریقوں کی مذاکراتی ٹیموں نے منگل کے روز قطر کے شہر دوحہ میں ملاقات کی ہے؛ صنعتی ملکوں کی تنظیم جی سیون کے سربراہان اس ہفتے کے اختتام پر برطانیہ میں ملاقات کر رہے ہیں؛ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جی سیون اجلاس میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچنے کے بعد وہاں موجود امریکی فوجیوں سے خطاب کیا ہے اور پاکستان میں بدھ کے روز کرونا سے بچاؤ کے لئے ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف عبور کر لیا۔