جمعرات، 17 جون 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے؛ مسٹر پوٹن نے کہا کہ امریکی صدر سے ان کی ملاقات سود مند رہی ہے؛ یوروپی یونین نے کہا ہے کہ رکن ممالک نے امریکہ سے آنے والے سیاحوں پر کووڈ نائنٹین کی پابندیاں ختم کرنے کی سفارش کی ہے؛ امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور کاروباری اور تجارتی قوانین کی پاکستانی نژاد امریکی ماہر لینا خان نے سینیٹ کی منظوری کے بعد امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔