جمعرات 25 جون کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کے مزید 148 مریض دم توڑ گئے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق حکومت کسی کنفیوژن کا شکار نہیں، پاکستان نے بھارتی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے تین دن کے لیے واہگہ بارڈر کھول دیا اور ایمیریٹس ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔