جمعرات 4 جون کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے مقدمے میں مزید تین پولیس اہلکار نامزد، مرکزی ملزم کے خلاف قتل خطا کی دفعہ قتل عمد سے تبدیل اور امریکہ میں مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز کے استعمال پر حاضر سروس اور سابق اعلیٰ فوجی افسروں کا اظہار تشویش۔