جمعرات 28 مئی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہوگئی، پااکستان کا بھارت کی طرف سے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو جواز بناکر کارروائی کرنے کا خدشہ اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی کرونا وائرس کیسز کی نگرانی میں مصروف، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش۔