منگل، 12 جنوری 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگریس کی عمارت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے ایوانِ نمائندگان میں صدر کے مواخذے کی قرارداد پیش کر دی ہے؛ امریکہ کی سیکریٹ سروس اور نیشنل گارڈز نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کو ہر طرح سے محفوظ بنانے کے لیے وسائل میں اضافے کا اعادہ کیا ہے؛ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد نو کروڑ سے بڑھ گئی ہے جب کہ برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں سر اُٹھانے والی کرونا کی نئی قسم کا مقابلہ کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔