منگل، 19 جنوری 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن بدھ کو ملک کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے؛ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر کسی بھی ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں کئی بڑے صنعتی سیکٹرز کو گیس کی سپلائی معطل ہے۔