نیوز بلیٹن 2021-25-01

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت عالمی برادری کے نمائندوں سے ان کی ملاقاتیں تعمیری تھیں؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کی سہ پہر کلیدی یورپی رہنماؤں سے یوکرین پر روسی حملے کے جاری خطرے کے بارے میں ورچوئل ملاقات کی کیونکہ وہ بالٹک اور مشرقی یورپ میں کئی ہزار امریکی فوجی بھیجنے کے بارے میں غورکر رہے ہیں اور دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے طاقت ور دوربین پیر کو آخرکار اپنی منزل پر پہنچ گئی۔